📆Day 10 – Ramadan Prep 🌙
🎯Du’a to Memorize
اَللّٰهُمَّ انْفَعْنِیْ بِمَا عَلَّمْتَنِیْ
وَ عَلِّمْنِیْ مَا یَنْفَعُنِیْ
وَ زِدْنِیْ عِلْمًا
🇨🇦 O Allah! benefit me through what You taught me
and teach me what is beneficial for me
and increase me in knowledge.
🇵🇰
اے ﷲ ! مجھے فائدہ دے اس کے ساتھ جو تو نے مجھے سکھایا ہے
اور مجھے سکھا جو میرے لیے فائدہ مند ہے
اور میرے علم میں اضافہ فرما۔
📚( سنن ابن ماجه )صحیح
✨✨✨✨