📆Day 9 – Ramadan Prep 🌙
🎯Du’a to Memorize
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکََ
عِلْمًا نَّافِعًا
وَرِزْقًا طَیِّبًا
وَعَمَلًا مُّتَقَبَّلًا
🇨🇦 O Allah! I ask You for
beneficial knowledge,
pure provision
and acceptable deeds.
اے ﷲ! میں تجھ سے🇵🇰
نفع بخش علم ،
پاکیزہ رزق
اور قبول ہونے والے عمل
کا سوال کرتا ہوں
(سنن ابن ماجه) صحیح
✨✨✨✨