Daily Hadith 

.*🌙 آج کی حدیث 🌙*


🔸حدیث نمبر 31:

 

 

*قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلّّمْ:

*بَشِّرُوْا وَلَا تُنَفِّرُوْا وَيَسِّرُوْا وَلَا تُعَسِّرُوْا. (رواه البخاري)*


🔹ترجمہ


نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

*لوگوں کو بشارت سناو، نفرت نہ دلاو، نرمی کا معاملہ کرو، تنگی نہ کرو۔*

  

حوالہ۔ مشکوة المصابیح جلد نمبر2 باب ما علی الولاة من التیسیسر  صفحہ نمبر 96 مکتبہ البشری


♦وضاحت


مطلب یہ نہیں کہ آخرت کی ہولناکیوں سے آنکھ بند کرلی جائے۔ بلکہ لوگوں کو قریب کرنے کا ایک اصول بتایا ہے کہ پیار محبت سے جتنی گنجائش نکل سکے اتنا ہی ان کو معاملہ بیان کرو۔ دین میں اتنی سختی نا بیان کرو کے دوسرا شخص متنفر ہوجائے۔ لیکن اس بات کا لحاظ بھی رہے کہ نرمی کے چکر میں دین ہی نا بدل دیا جائے۔

واللہ اعلم

Leave a comment